Home /UOS — University of Sargodha /Islamic Studies

Islamic Studies BS 1 Semester/Term UOS — University of Sargodha 2024

Islamic Studies BS 1 Semester/Term UOS — University of Sargodha 2024 — page 1

Discussion

Ask a question about this paper, or help someone else with theirs. Answers are emailed to whoever asked.

Your email is only used to send you replies and occasional Ustadni updates. It is never shown publicly.

Log in to post under your name

No questions yet — be the first to ask.

Need Paper? See all →

Need a paper or stuck on a question? Ask here — students reply and you get an email.

Ask about a paper
  • Ayesha Mustafa· 2 days ago

    BS ZOOLOGY first semester Animal diversity ZOOL 101 - university of Punjab 2025

    0 replies Reply →
  • Abubakar· 3 days ago

    Literary criticism

    1 reply Reply →
  • Guest· 3 days ago

    this paper consists of 60 marks but now we have 35 marks paper.

    1 reply Reply →
  • Annie· 4 days ago

    Can you please tell me more past papers please because my exams are starting from next week

    1 reply Reply →
  • Ahmed· 8 days ago

    Did you provide the past papers of the science of society uos?

    1 reply Reply →

More Islamic Studies papers

See all

Paper text

یونیورسٹی آف سرگودھا

بی ایس 1 فورم امتحان 2024

مضمون: کمپیوٹر سائنس / کیمسٹری / جیوگرافی / بائیولوجی / ہسٹری / اکنامکس / سوشیالوجی

پرچہ: اسلامیات (لازمی) (5105-URCI)

کل نمبر: 60

وقت: 2:30 گھنٹے

نوٹ: معروضی حصہ لازمی ہے۔ موضوعی حصہ میں سے کوئی سے تین سوالات کے جوابات تحریر کریں۔

معروضی حصہ (لازمی)

سوال نمبر 1: درج ذیل سوالات کے مختصر جوابات دو یا تین سطروں میں تحریر کیجئے۔

1- "ولا تحمل علینا اصرا" آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔

2- تدوین قرآن کے مشہور مراحل لکھیں۔

3- آپ ﷺ پر نزول وحی کی مختلف صورتیں تحریر کریں۔

4- علوم القرآن کا مطلب کیا ہے؟ اور دو علوم کے نام لکھیں۔

5- سورت الحجرات میں ذکر کردہ دو آداب نبوی ﷺ اور فوائد لکھیں۔

6- مومنین کی کوئی پانچ صفات سورت المومنون کی روشنی میں ذکر کریں۔

7- تہذیب و تمدن میں فرق تحریر کریں۔

8- غزوات کی تعداد کتنی ہے؟ کسی دو کے نام لکھیں۔

9- اسلامی تہذیب کے تین عوامل تحریر کریں۔

10- صلح حدیبیہ کی شرائط کون سی ہیں؟

11- حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب صحیفے کا نام تحریر کریں۔

12- حدیث میں بیان کردہ منافق کی اقسام لکھیں۔

موضوعی حصہ

سوال نمبر 2: درج ذیل آیات کا ترجمہ و تفسیر کریں

الف: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ.

ب: وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِقَوْمِهِ يَا قَوْمِ لِمَ تُؤْذُونَنِي وَقَد تَّعْلَمُونَ أَنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ فَلَمَّا زَاغُوا أَزَاغَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ.

سوال نمبر 3: درج ذیل احادیث مبارکہ کا ترجمہ و تشریح کریں۔

الف: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا حَسَدَ إِلَّا فِي اثْنَتَيْنِ رَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَسَلَّطَهُ عَلَى هَلَكَتِهِ فِي الْحَقِّ وَرَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ الْحِكْمَةَ فَهُوَ يَقْضِي بِهَا وَيُعَلِّمُهَا.

ب: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْإِسْلَامِ خَيْرٌ قَالَ تُطْعِمُ الطَّعَامَ وَتَقْرَأُ السَّلَامَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ.

سوال نمبر 4: حدیث کی ضرورت و اہمیت پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔

سوال نمبر 5: میثاق مدینہ اور اسکے اثرات پر مقالہ لکھیں۔

سوال نمبر 6: اسلامی تہذیب کے عوامل کو تفصیل کے ساتھ قلمبند کریں۔

LK-6001/25-04-24