Seerat of the holy prophet ADP/BBA/BS 2 Semester/Term UOS — University of Sargodha 2026
Discussion
Ask a question about this paper, or help someone else with theirs. Answers are emailed to whoever asked.
No questions yet — be the first to ask.
Need a paper or stuck on a question? Ask here — students reply and you get an email.
Ask about a paperPaper text
یونیورسٹی آف سرگودھا
AD/BS/BBA(Hons) 2nd Semester Examination 2026
(URCG-5127) Seerat of the Holy Prophet(SAW)
کل نمبر: 60
وقت: 2:30 گھنٹے
نوٹ: حصہ معروضی لازمی ہے۔ موضوعی حصہ میں سے کوئی سے 3 سوالات حل کریں۔
معروضی حصہ
(لازمی)
سوال نمبر 1: درج ذیل سوالات کے مختصر جوابات دو یا تین سطروں میں لکھئے۔ (12*2)
i. واقعہ غدیر خم کیا ہے؟
ii. واقعہ معراج کب پیش آیا؟
iii. صلح حدیبیہ کے اہم نکات کا علم ہو؟
iv. صلح حدیبیہ کے اہم نکات کا علم ہو؟
v. آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کی ایک حدیث بیان کریں۔
vi. میثاق مدینہ کیا ہے؟
vii. آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کی ایک حدیث بیان کریں۔
viii. واقعہ معراج کب پیش آیا؟
ix. واقعہ معراج کب پیش آیا؟
x. واقعہ معراج کب پیش آیا؟
xi. صلح حدیبیہ کے اہم نکات کا علم ہو؟
xii. سیرت طیبہ کی اہمیت بیان کریں۔
موضوعی حصہ (12*3)
سوال نمبر 2: بعثت نبوی ﷺ کے وقت اہم تبدیلیوں کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر 3: حضور اکرم ﷺ کی زندگی میں اسوہ حسنہ پر نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 4: اسوہ حسنہ پر قرآن و حدیث کی روشنی میں نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 5: فتح مکہ کے اہم واقعات اور اثرات کا جائزہ لیں۔
سوال نمبر 6: حضور اکرم ﷺ کی زندگی بحیثیت معلم تربیت پر تحریر کریں۔
44973
LK-7152/17-11-2026----(F-25)